-
بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی۔ کارٹون
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
صدارتی انتخابات سے قبل قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب- (مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ)
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
ہم ولایت فقیہ، امام خمینی اور انقلاب کے ہمیشہ وفادار رہیں گے، انتخابات میں بھرپور شرکت کریں گے؛ ایرانی سنی علماء کا قائدانقلاب اسلامی کو خط
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸ایران کے صوبہ گلستان کے دوسو سے زائد اہلسنت علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعات نے ایک خط کے ذریعے، انتخابات میں بھرپور مشارکت، انقلاب اسلامی، ولایت فقیہ اور امام خمینی (رہ) کی امنگوں سے وفاداری کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
قم المقدسہ؛ سرچشمۂ علم و ولایت | Farsi sub Urdu
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ کے طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب کا اقتباس
-
امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کئے ہیں، ملاحظہ ہوں۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب فرمایا۔ رہبر کے اس رہنما خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
اسلامی جمہوری نظام کا قیام امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ/ عوام انتخابات میں شرکت کا خود کو پابند سمجھیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
صدارتی الیکشن میں عوام کی بهرپور شرکت پر زور
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ