Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ Asia/Tehran

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔

ذرائع ابلاغ سے براہ راست نشر ہونے والے اس خطاب میں قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات سے قبل ایک اہم خطاب فرمایا جس میں انتخابات سمیت متعدد قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔

 

ٹیگس