Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶ Asia/Tehran
  • بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر

آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔،طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی ۔ 8 جنوری 2021)

مناسب کیفیت کے ساتھ مکمل پوسٹر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجئے!

ٹیگس