Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔

انفوگرافی کی شکل میں جامع ایٹمی معاہدے اور پابندیوں کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کردہ نکات کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے!

ٹیگس