-
کاریگروں اور مزدوروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱آج بدھ کی صبح قائد انقلاب اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں کاریگروں اور مزدوروں کو خطاب کیا۔ان دنوں ایران میں ہفتۂ مزدور (لیبر ویک) منایا جا رہا ہے۔
-
علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہیں ہونی چاہئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.
-
محققین و دانشوروں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹۲۳ جنوری بروز بدھ تحقیقاتی مراکز سے وابستہ محققین و دانشور نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶تہران:آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵ایرانی فوج سے وابستہ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈروں نے آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔