-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
سائبرحملوں کا منہ توڑجواب دینے پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو سائبر حملوں پر تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶سعودی عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے نے اس ملک کی وزارتخانوں اور سرکاری اداروں پر سائبر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
ہماری ویب سائٹ اور سرور پر سائبر حملے ہو رہے ہیں، پاکستان کے دفتر خارجہ کا اعلان
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰پاکستان کےدفتر خارجہ کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ویب سائٹ اور سرور پر سائبر حملے ہو رہے ہیں۔
-
سائبر اسپیس پر خصوصی توجہ دینے پر صدر مملکت کی تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائبر اسپیس کی اہمیت اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔