• علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟

    علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

  • کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو

    کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲

    امریکی فضائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ سیارہ زمین سے کافی شباہت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اگر زمین کے علاوہ کہیں زندگی کا امکان فراہم تو وہ مریخ ہو سکتا ہے کیوں کہ بعض تحقیقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مریخ پر لاکھوں سال قبل زندگی کا امکان موجود تھا۔ اس بارے میں سائنسدانوں کی وسیع تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

  • جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟

    جانور اپنے زخمی کیوں چاٹتے ہیں؟

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟

  • سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے بنا نیا کاغذ

    سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے بنا نیا کاغذ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶

    اگرچہ کاغذ کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرنا ایک بہتر طریقہ ہے لیکن سنگاپور کے سائنسدانوں نے سورج مکھی کے پھول کے زردانوں سے ایک نیا کاغذ بنایا ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔

  •  برف اگلتے ہوئے آتش فشاں کی پراسرار کہانی!

    برف اگلتے ہوئے آتش فشاں کی پراسرار کہانی!

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    کچھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے بونے سیارے ’’پلوٹو‘‘ کے قریب سے گزرنے والے ’’نیو ہورائزن‘‘ خلائی کھوجی نے وہاں کچھ ایسے پہاڑ دریافت کیے تھے جو زمینی آتش فشانوں کی طرح دکھائی دیتے ہیں مگر شاید کسی زمانے میں ان سے شدید سرد پانی اور برف خارج ہوئے تھے۔

  • گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں

    گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہورہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔

  • یوکرین کی جنگ فضا میں پہنچی، روسی خلائی ایجنسی نے ناسا سے توڑا رشتہ

    یوکرین کی جنگ فضا میں پہنچی، روسی خلائی ایجنسی نے ناسا سے توڑا رشتہ

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔

  • زیرو ماؤس کیا ہے؟

    زیرو ماؤس کیا ہے؟

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵

    دنیا کا مختصر ترین ماؤس تیار کرلیا گیا جسے ’’زیرو ماؤس‘‘ کا نام دیا گیا ہے، یہ ہر طرح کے ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور اسمارٹ فون کے ساتھ کام کرسکتا ہے۔

  • کیوں دو ارب مچھروں کو ماحول میں چھوڑا جائے گا؟

    کیوں دو ارب مچھروں کو ماحول میں چھوڑا جائے گا؟

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰

    بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے۔

  • ایرانی سائنسدان، سرطان کا طریقہ علاج ایجاد کرنے میں کامیاب

    ایرانی سائنسدان، سرطان کا طریقہ علاج ایجاد کرنے میں کامیاب

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰

    لیزر اور نینو پارٹیکل کے ذریعے سرطان کے جدید ترین طریقہ علاج کی تیاری سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تحقیقات کےنتائج کو امریکی فزیکس جنرل نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔