-
عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت، پوری دنیا عزادار
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰آج بروز بدھ آٹھ ربیع الاول کو فرزند رسول خدا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے آپ کو عراق کے شہر سامراء میں زہر دغا سے شہید کردیا گیا تھا۔
-
امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟
-
جاری ہے فیض عسکری (ع) ! ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰عراق کے شہر سامرا میں واقع حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ مبارک پر زائرین کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر از راہ دور روضۂ اقدس کی زیارت فرمائیں!
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
منقبت : عشقِ امام ہادی علیہ السلام / Farsi Sub Urdu
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲عشقِ امام ہادی علیہ السلام آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔
-
عراق، متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰عراقی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
-
آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶تین رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کا معروف لقب ہادی یعنی رہنما ہے۔اس غمناک مناسبت پر سامرہ شہر میں واقع آپ کے روضۂ اقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں پروانوں نے اکٹھا ہو کر سوگواری و عزاداری کی۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔