-
امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ کے قریب شہید حاج قاسم سلیمانی کو بزدلانہ طریقہ سے شہید کرکے تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
-
امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ پہلا مرحلہ ہے، سپاہ پاسداران کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر کیے جانے والے سپاہ کے حملے کو شہید جنرل سلیمانی کے انتقام کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔
-
ابھی تو ایک طمانچہ تھا! ۔ پوسٹر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷انتقام کی تو الگ بات ہے،ابھی کل رات اک طمانچہ انہیں رسید کیا گیا ہے۔ مگر اس قسم کے فوجی اقدامات اُس واقعے کے لئے کافی نہیں ہیں۔اس کا مقابلہ کرنے کے لئے جو اہمیت کا حامل ہے وہ یہ کہ امریکہ کی فتنہ انگیز موجودگی اس علاقے میں ختم ہونی چاہئے! (رہبر انقلاب اسلامی/08.01.2020)
-
سر پھرے امریکا کے لئے ایرانِ اسلامی کا ٹریلر ۔ ویڈیوز
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنے محبوب کمانڈر کے انتقامی سلسلے کا آغاز کر دیا۔ابتدا ہی میں سپاہ پاسداران کے جوانوں نے ساری دنیا کو اپنے ہتھیاروں سے مرعوب کرنے والے امریکہ کے ایک بڑے فوجی اڈے عین الاسد پر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی بارش کر دی اور اس طرح ڈینگے مارنے والے امریکی صدر کی ناک اچھی طرح رگڑ دی گئی۔ہمارے رہنماؤں نے صحیح فرمایا ہے کہ اَلإسلام یَعلُوا وَ لا یُعلَیٰ علیہ؛ یعنی اسلام کو ہمیشہ بالادستی حاصل ہے اور اُس پر کوئی فوقیت اور بالادستی حاصل نہیں کر سکتا۔
-
دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز قم سے آئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب فرمایا جسے ملکی ذرائع سے براہ راست نشر کیا گیا ۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔
-
امریکی چھاونی پر ایران کی جوابی کاروائی کا تازہ ویڈیو، امریکی فوجی کے کیمرے سے+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رات ایک بج کر بیس منٹ پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
ایران کے حملے میں امریکہ کے 80 دہشتگرد فوجی ہلاک، 200 زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوگیا ہے۔
-
ابھی ایک ہی طمانچہ رسید کیا گیا، اچھا موقع ہے امریکا علاقے سے بھاگ کھڑا ہو+ کارٹون
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی جانب ایک مختصر اشارہ کیا اور فرمایا کہ گزشتہ شب دشمن کے منھ پر ایک طمانچہ رسید کیا گیا، یہ ٹھیک ہے ، لیکن فوجی نقطہ نگاہ سے یہ کافی نہیں ہے ۔