-
ایران کی جیکیگور چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملہ ناکام
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے جنوب مشرقی ایران کی جکیگور چیک پوسٹ پر جیش الظلم نامی دہشتگرد گروہ کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے 2 اہلکار شہید
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دہشتگردوں نے جکیگور Jakigor کی سرحد کے قریب فائرنگ کر کےاسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی مسائل پر مذاکرات کے لئے تیئیسویں مشترکہ کمیشن کی نشست کوئٹہ میں جاری ہے ۔
-
ایران پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ایران اور پاکستان مشترکہ سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں سرحدی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے نام ایرانی شہداء کے اہلخانہ کا خط
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ایران میں دہشتگردی سے متاثر ہونے والوں کے اہلخانہ نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک خط میں ان سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی اپنی جنوب مغربی علاقوں کی سرحدوں سے دہشتگردوں کے داخلے کو روکنے کیلئے اقدامات کریں۔
-
اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکار رہا ہو گئے۔
-
ایران پاکستان سرحد پر جلد ہی باڑ لگے گی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵پاکستانی فوج کے سدرن کمانڈ کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ملنے والی پاکستان کی سرحد پر آئندہ ہفتے سے باڑھ لگانے کا کام شروع ہو جائے گا۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران پاکستان تعاون پر زور
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری، بہرام قاسمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے وعدے کئے ہیں۔