-
داعش کا پرچم لہرانے اور توہین منبر پر کشمیر میں سخت رد عمل
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور اہم شخصیات نے داعش کا پرچم لہرانے اورمنبرکی توہین کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف دھرنے اور مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف بی این پی نے ملک گیر دھرنا دینے اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو 15 سال قید کی سزا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
خالدہ ضیاء کی سزا کے خلاف احتجاج، ہنگامے، توڑ پھوڑ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
کم سن ترین فلسطینی قیدی کو چار ماہ کی سزائے قید
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی عدالت نے کم سن ترین فلسطینی قیدی کو نقد جرمانے کے ساتھ چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بوسنیا کے قصاب کوعمر قید کی سزا
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲دوعشرے قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں بوسنیا کے قصاب راٹکو ملاڈچ کوعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید چار ہزار یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹سعودی عرب میں آل سعود نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالقطیف شہر میں چار شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ چار افراد کو منگل کے دن دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی ہے۔
-
خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش میں جہاں خالدہ ضیاء اور حسینہ واجد کف کے مابین سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے وہیں عدالت نے خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔
-
کلبھوشن کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیاہے۔