-
ہندوستان: تمل ناڈو کی ممکنہ وزیراعلی مجرم قرار
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی آنجہانی جے للتا کی معاون وی کے ششی کلا کو آج مجرم قرار دیا۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت کے ناحق فیصلوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹سعودی عرب کی فوجداری عدالت نے سعودی نوجوان عبدالکریم محمد الحواج کو قطیف کے پرامن احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے الزام میں موت کی سزا سنا دی ہے
-
بنگلہ دیش: سابق وزیراعظم کے بیٹے کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۶بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ نے حزب اختلاف کی رہنماخالدہ ضیا کے بڑے بیٹے کو منی لانڈرنگ کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶سعودی عرب میں رواں سال کے درمیان سزائے موت پانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
-
سعودی عرب میں 14 شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲سعودی عرب کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چودہ شیعہ مسلمانوں کو بے بنیاد الزام کے تحت موت کی سزا سنائی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ نے گیارہ مجرموں کے موت کے پروانے پر دستخط کردیئے
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۹پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے گیارہ مجرموں کے موت کے پروانے پر دستخط کردیئے ہیں۔