-
سعودی فوجی وفد کا دورہ اسرائیل
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵سعودی عرب کے ایک وفد نے اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم خریدنے کے لئے تل ابیب کا دورہ کیا ہے
-
یمن کے مغربی ساحلوں پر درجنوں اتحادی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کے اسپیشل آپریشن کے دوران سعودی اتحاد کے پندرہ فوجی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱جنوبی سعودی عرب کے مختلف علاقوں منجملہ عسیر، نجران اور جیزان میں جارح فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملوں اور گولہ باری میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
یمن کی عوامی رضاکار فورس کی جانب سے جوابی حملے
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم چار یمنی عام شہری شہید ہو گئے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
سعودی حکومت کے بانی کے برطانوی ایجنٹ ہونے کی تصدیق
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰قطر کی قومی لائبریری نے اپنی ویب سائٹ پر ایسی دستاویزات جاری کی ہیں جن سے سعودی حکومت کے بانی عبدالعزیز بن سعود کی برطانوی سامراج سے مکمل وابستگی کا پتہ چلتا ہے۔
-
یمنی پناہ گزینوں کے کیمپ سعودی عرب کا وحشیانہ حملہ اور ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر سعودی عرب کے اتحادیوں کے ہوائی حملے میں انتیس یمنی شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے اور جرائم اقوام متحدہ کی ساز باز سے ہورہے ہیں۔
-
سعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی ایک اسرائیلی کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔
-
گرفتار سعودی شہزادہ، لاپتہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللہ کے لاپتہ ہو جانے کی خبر ہے۔
-
خادم حرمین شریفین کی عالم اسلام سے غداری، نیا انکشاف
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام نے مصر میں خفیہ نشست کی ہے۔