-
یمنی فوج کے اسنائپروں کے ہاتھوں چار سعودی فوجی ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۵یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
تبدیلی کا طوفان یا عزم کی آندھی ..... مقالہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟
-
جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمن میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی مشرقی صوبے لحج میں میزائلی حملے میں متعدد سعودی آلہ کار ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی فوجیوں کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن: انصاراللہ کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جانبازوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں ایک کارروائی کر کے کم از کم دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔
-
صنعا میں 25 سعودی آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت صنعاء میں یمن کے مستعفی ہونے والی حکومت کے حامی 3 کمانڈروں سمیت 25 فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔