-
چین کا بڑا اقدام، امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی شروع
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکی اقدامات نے دنیا کی سلامتی کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: جوادظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے قانون اور سفارتکاری کی تذلیل نے دنیا میں امریکہ کی بدنامی کے علاوہ واشنگٹن اور دنیا کے امن کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستان کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کو زخمی کیے جانے پر احتجاج درج کرایا۔
-
امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
پاکستان کا دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت ردعمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستان نے اپنے دو سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولے گا، فلسطین نے خیر مقدم کیا
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ایرنی پارلیمنٹ نے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر آئندہ چھے ماہ کے اندر فلسطین میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ورچوئل سفارت خانہ یا قونصل خانہ کھولا جائے گا۔
-
عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکومت کو دیا تحفہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے دبئی میں اسرائیل کا عارضی سفارت خانہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶منگل کے روز سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں ایرانی شہریوں نے تہران میں واقع ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حالیہ ہفتوں کے دوران ہندوستان بالخصوص دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں کے قتل اور انکے خلاف انجام پانے والے تشددآمیز، انتہاپسندانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔