-
ایرانی خواتین والیبال ٹیم کی دوسری پوزیشن
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ایرانی خواتین کی جونیئر والیبال ٹیم نےاطالوی کورناکیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
-
فٹبال میچ کے دوران ریفری نے روزے دار کھلاڑی کو دی اجازت، سوشل میڈیا پر تعریفیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳جرمن فٹبال لیگ "بنڈس لیگا" کے دوران ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب ریفری نے مسلمان فٹبالر موسیٰ نیاختے کو میچ رکوا کر روزہ افطار کرنے کی اجازت دے دی۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴برازیل میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے دن کے اختتام پر ایران کی ویمن ٹیم نے شوٹنگ میں اپنی حریف ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
کرکٹ کی تازہ عالمی درجہ بندی
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
-
ایشین چمپیئن مقابلوں میں ایران کی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ایران کی قومی فٹسال ٹیم قرقیزستان کو شکست دے کر ایشین چمپیئن شپ کے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران فٹبال کے عالمی کپ میں قطر کے ساتھ تعاون کرے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰ایران، فٹبال کے عالمی مقابلوں کے انعقاد میں قطر کی مدد کرے گا۔
-
چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸چار ھزار دو سو پزل کے ٹکڑوں کو بنانے کی ویڈیو
-
امریکا میں افطار اور باسکٹبال کھلاڑی کا کھیل کے دوران روزہ کھولنا+ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰پوری دنیا میں مسلمان ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، لیکن امریکا میں روزے داروں میں ایک الگ کی رونق ہے۔
-
ایران عالمی کبڈی فیڈریشن کا نائب صدر بن گیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کے عباس اورسجی کو عالمی کبڈی فیڈریشن کا نائب صدر اور اصلاحات کمیٹی کا چیرمین منتخب کرلیا گیا۔
-
لبنان کے خلاف ایران کا بہترین گول+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۰فٹبال کے ایک اہم مقابلے میں ایران نے لبنان کو 1-0 سے شکست دے دی۔