-
آنگ سان سوچی کے پاس آخری موقع
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کو ناقابل مذاکرات قرار دیتے ہوئے تمام فریقوں سے اس کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آن سانگ سوچی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔