-
ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔