SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • پاسداران انقلاب کا بیان نمبر 2 : دشمن کی کسی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا

    پاسداران انقلاب کا بیان نمبر 2 : دشمن کی کسی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲

    پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔

  • ایران کے بیلسٹک میزائل ہدف پر لگے، اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب

    ایران کے بیلسٹک میزائل ہدف پر لگے، اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰

    ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل نے جنگی کابینہ کا اجلاس بنکر میں طلب کرلیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے

    سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳

    اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔

  • تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، سپاہ پاسداران کا اہم بیان جاری

    تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، سپاہ پاسداران کا اہم بیان جاری

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲

    پاسداران انقلاب اسلامی: اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشان کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا

  •  حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی

    حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • سپاہ نیوی جدید ترین وسائل سے لیس ہے

    سپاہ نیوی جدید ترین وسائل سے لیس ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳

    سپاہ نیوی کے زون ٹو کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے سپاہ نیوی جدید ترین فوجی اور دفاعی وسائل سے لیس ہوگئی ہے

  • ایرانی انٹیلی جنس ٹیم کی بڑی کامیابی، 6 صوبوں سے 12 دہشتگرد اسرائیلی جاسوس گرفتار

    ایرانی انٹیلی جنس ٹیم کی بڑی کامیابی، 6 صوبوں سے 12 دہشتگرد اسرائیلی جاسوس گرفتار

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵

    ایران کی انٹیلی جنس کے ہاتھوں اتوار کو اس وقت بڑی کامیابی لگی جب ملک کے مختلف حصوں میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ بنانے والے صیہونی حکومت کے 12 جاسوسوں کو 6 صوبوں سے گرفتار کر لیا۔

  • ایران میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم تہس نہس، سرغنہ بھی ہلاک

    ایران میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم تہس نہس، سرغنہ بھی ہلاک

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶

    ایران کے سیکورٹی اداروں نے کردستان میں مریوان سرحد سے ملک میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم کو تہس نہس کردیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا سید حسن نصراللہ کے نام پیغام، صیہونیوں کو بہت جلد منہ توڑ جواب دیا جائے گا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا سید حسن نصراللہ کے نام پیغام، صیہونیوں کو بہت جلد منہ توڑ جواب دیا جائے گا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹

    پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ لبنان میں انجام پانے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیاں، صیہونی حکومت کی پے درپے شکست اور لاچاری کا ثبوت ہیں اور اس سفاک اور جرائم پیشہ حکومت کو بہت جلد اپنی اس دہشت گردی کا دنداں شکن جواب ملے گا۔

  • اسپیس سے ایران کو ملنے لگے سگنل،

    اسپیس سے ایران کو ملنے لگے سگنل، "چمران 1" سیٹلائٹ نے کیا کمال

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶

    ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

    ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

    ۵ minutes ago
  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS