ہندوستان نے عرصہ دراز سے بند غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے سلسلے کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ریلوے کے مینجنگ ڈائریکٹر سعید رسولی نے ایرانی ریلوے کی یونیسکو میں رجسٹریشن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نجی شعبے کو ریل سیاحت کی صنعت میں سرمایہ کاری کرنے اور متروک ریلوے اسٹیشنوں کو ایکو ٹورازم اور ہوٹلوں میں تبدیل کرنے کی دعوت دی ہے۔
ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں پہاڑی تودے گرنے سے نو سیاح جاں بحق ہو گئے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی وزارت سیاحت نے صیہونی حکومت کے سیاحتی ٹور یمن کے سقطری جزیرے میں لانےکے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ دریں اثنا حکومت یمن نے زور دے کر کہا ہے کہ بحران یمن کا حل جنگ بندی اور محاصرے کے بغیر ناممکن ہے۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان معطل شدہ سیاسی و تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
ایرانی عوام ہمیشہ نو روز کے ایام میں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقات اور سیر و تفریح کے لئے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں اس سال بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عوام نے اپنی اس روایت کو محدود پیمانے پر جاری رکھا ہے۔
ٹیکساس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ ہٹادیا گیا۔
ایران کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فی صد کے برابر ہے۔
پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔