-
سری لنکا میں سیاسی بحران مزید سنگین، پارلیمنٹ تحلیل
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔
-
مالدیپ میں ایمرجنسی نافذ، چیف جسٹس گرفتار
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹مالدیپ میں 15 دنوں کے لئے ایمرجنسی کا اعلان ہوا ہے اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران ایشیائی جماعتوں کی کانفرنس کا میزبان
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران پہلی بار ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (ICAPP) کی میزبانی کرے گا
-
شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر چین کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰عراق کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے انعقاد اور وزیراعظم حیدر العبادی کی کابینہ کی توثیق سے متعلق کی جانےوالی کوششوں کی ناکامی کے بعد اس ملک کے سیاسی بحران کے ختم ہونے کی امیدیں کم ہوگئی ہیں۔