-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کی شجاعت و دلیری کو سراہنے کے لئے انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج قرار دیا گیا ہے-
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا جانبدارانہ اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲یمن کے بارے میں گزشتہ روز منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس ملک کے خلاف آل سعود کے جرائم کی جانب کوئی اشارہ نہیں ہوا جبکہ اس ملک کے خلاف جنگ بھی نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلافات، مزید گہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱شام پر امریکہ کے حملے سے اٹھنے والا گرد و غبار ذرا تھمنے کے بعد شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلاف نظر نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ ویتنام اور سری لنکا
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ایک اعلی سطحی پارلیمانی اور سیاسی وفد کے ہمراہ ویتنام اور سری لنکا کا دورہ کیا ہے- اس دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں توسیع اور دوجانبہ سمجھوتوں پر عملدرآمد میں تیزی لانا اہمیت کا حامل ہے-
-
یوم اسیران اور اسرائیلی جرائم پر عالمی توجہات کی ضرورت
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹فلسطینی 17 اپریل کواپنے قیدیوں اور اسیروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہرسال یوم اسیران مناتے ہیں-
-
جزیرہ نمائے کوریا میں برطانوی فوج کی موجودگی پر شمالی کوریا کا ردعمل
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں برطانیہ کے جنگی جہازوں کی تعیناتی کو جنگی اقدام قرار دیا ہے-
-
عرب لیگ کے اجلاس میں ایران کے خلاف سعودی پروپیگنڈہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸عرب لیگ کا 29 واں سربراہی اجلاس اتوار کے روز امیر قطر اور عمان کے سلطان کی عدم شرکت سے سعودی عرب کے شہر ظہران میں منعقد ہوا۔
-
سید حسن نصراللہ کے نقطہ نگاہ سے شام کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے نتائج
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز پندرہ اپریل کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے نتائج اور اہداف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
-
ٹرمپ کی مہم جوئی کے باوجود دمشق کے مشرقی غوطہ علاقے پر شامی فوج کا تسلط
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱شامی فوج اور اس ملک کی عوامی مزاحمتی فورسز نے کئی ہفتوں تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور ان کے علاقائی و بین الاقوامی حامیوں کی دھمکیوں اور وسیع پیمانے پر میڈیا یلغار کے باوجود آخرکار ریف دمشق کے اسٹریٹیجک علاقے مشرقی غوطہ کو آزاد کرالیا-
-
شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جوئی اور ایران و روس کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔