-
ٹرمپ عالمی امن کے لئے خطرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷فوجی طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بار بار دھمکیوں نے پوری دنیا میں تشویش پیدا کردی ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ریاض، جیزان، نجران اور عسیر کے فوجی و اقتصادی اہداف اور بنیادی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنانے کے بعد، آئندہ دنوں میں بھی ہم جارحین کے خلاف ایسے ہی حملے کریں گے-
-
شام کا بحران، بیرونی ملکوں کی سازش
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کل رات شام کے بارے میں تین قرارداد کا مسودہ پیش کیا لیکن ایک بھی منظور نہیں ہوا۔
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تبادلۂ خیال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے کا دورہ تہران اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ ان کا تبادلۂ خیال، علاقائی سطح پر دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کا غماز ہے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-
-
بحرین میں گرفتاریوں کی تازہ لہر
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے ایک بیان جاری کر کے اکیس حکومت مخالفین کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور اس کی مذمت کی ہے-
-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف کے حصول کے لیے استقامت پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کو بعض حکام سے ملاقات میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف و مقاصد کے حصول کے لیے حکام کی استقامت و پائیداری پر تاکید فرمائی۔
-
ٹرمپ کی شام پر فوجی حملے کی دھمکی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴شام میں کیمیاوی حملے کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ناکامی کے ساتھ ہی امریکی حکام نے اس ملک پر جلد ہی فوجی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت اور فوجی اقتدار کے تحفظ کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں ضرورت کے وقت لازمی امن وسلامتی،عزت و اقتدار، اور طاقت و توانائی سے لیس ہونے کو مسلح افواج کا اصلی ہدف قراردیا-
-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف فرانس میں مخالفت کی لہر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴سعودی ولیعہد کے دورہ پیرس کے موقع پر، سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کرنے کے لئے فرانسیسی صدر سے مطالبات میں تیزی آئی ہے۔