-
ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ، دشمن کا سب سے اہم ایجنڈہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح دو ہزار سے زیادہ بااستعداد اور غیر معمولی ذہانت کے حامل دانشوروں اور طلبا سے ملاقات میں پورے ایران میں ایران کی دسیوں ہزار باصلاحیت اور برگزیدہ شخصیتوں کی کاوشوں اور سرگرمیوں کو ایران کی حقیقی اور امید بخش تصویر کا آیینہ دار قرار دیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی: آج دشمن، ایران کی غلط اور مایوس کن تصویر پیش کرنے کے درپے ہے
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بدھ کی صبح کو ایران کے دوہزار سے زائد ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے ملاقات میں فرمایا کہ پورے ایران میں دسیوں ہزار ممتاز طلبا، دانشوروں اور علمی شخصیات کی کوششیں اور سرگرمیاں، ملک کی حقیقی اور امید بخش تصویر کی عکاس ہیں-
-
ترکی سے سعودی قونصل جنرل کا راتوں رات فرار، سعودی ولیعہد کی پے درپے شکست
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے جنرل قونصل محمد العتیبی راتوں رات ترکی سے ریاض فرار کر گئے-
-
ایران کے وزیر دفاع کے نقطہ نگاہ سے، امریکہ اور مغرب کا دوہرا معیار
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷دارالحکومت تہران، بارہ سے پندرہ اکتوبر تک چوتھی ایشیا پیسفک ملٹری میڈیسن کانگریس (ICMM) کا میزبان تھا۔ اس اجلاس نے یہ موقع بھی فراہم کیا کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا بھی جائزہ لیا جائے-
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق، استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں چھان بین
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷ترک ذرائع نے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کی چھان بین کے دوران جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق ٹھوس ثبوت و شواہد ملنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اہداف، صدر مملکت کی نظر میں
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران بھر کی یونیورسٹیوں میں نئے تعلیمی سیشن کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کے حکام کے اہداف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے اسلامی نظام کی قانونی حیثیت سلب کرنے کی غرض سے پہلے نفسیاتی جنگ شروع کی اور پھر آگے چل کر اقتصادی جنگ کا آغاز کر دیا ہے -
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں پیشرفت کے اسلامی ایرانی ماڈل کے اجزا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱پیشرفت و ترقی کا اسلامی ایرانی بنیادی ماڈل مرتب کئے جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تمام اداروں، علمی مراکز، دانشوروں اور ماہرین کو تیار شدہ نمونے کے مختلف پہلؤوں کا جائزہ لینے اور اس کی تکمیل و فروغ کے لئے مشاورتی نظریات پیش کرنے کی دعوت دی -
-
شام میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات پر روس کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکہ شام میں بدامنی اور داخلی جنگ شروع ہونے کے بعد اس ملک کی قانونی حکومت کو گرانے کے مقصد سے اپنے عرب اور مغربی اتحادیوں کے ہمراہ، دہشت گردوں کی حمایت کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔
-
امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی کانگریس کی پابندیاں
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے