-
ایران و ہندوستان کے تعلقات میں فروغ
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱ایران اور ہندوستان نے چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری ، پورٹ و بحری شعبوں میں ماہرانہ تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا-
-
امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں پر ٹرمپ کا حملہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴جنوری سنہ 2017 میں ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ٹرمپ کے اقدامات اور پالیسیوں کی وجہ سے عالمی پیمانہ پر بہت سی اور مختلف قسم کی کشیدگی نے جنم لیا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں کو بارہا شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسی وجہ سے مشرقی ایشیا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات نیز بحراطلس علاقہ کے ممالک کے ساتھ تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
ایران مخالف نیا سناریو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴پیرس کے مضافات میں دہشت گرد گروہ، ایم کے او، کے اجلاس پر حملے میں ملوث ہونے کے جھوٹے الزام میں بیلجیم میں ایک ایرانی سفارت کار کی گرفتاری ایران مخالف ایک نیا سناریو ہے۔
-
ہیلی کا استعفی اور ٹرمپ حکومت کی خارجہ پالیسی کا رخ
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ٹرمپ حکومت میں استعفی دینے کا جاری سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ خبر کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
-
دنیا کے مسائل کی جڑ امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے یوریشین انٹر پارلیمنٹری اجلاس سے خطاب میں امریکہ اور صیہونی حکومت کو دنیا کے درہم برہم ہونے کا عامل قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کی استقامت کا اسرائیلی فوج کی جانب سے اعتراف
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷تیس مارچ سے جاری فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں آتشگیر مادے سے لیس فلسطینیوں کی پتنگیں اور غبارے صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے والے ہتھیار میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
-
عالمی عدالت انصاف میں ایران کی شکایت کے خلاف امریکہ کا کمزور موقف
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶ایران نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے گذشتہ تین برسوں میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دوشکایتیں پیش کی ہیں-
-
ترکی میں سعودی صحافی کا قتل، سعودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا کھلا ثبوت
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹سعودی عرب میں حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی Jamal Khashoggi کی لاش ترکی کے شہر استنبول کے ایک علاقے میں ملی ہے-
-
امریکہ، افغانستان میں سب سے زیادہ ناکام ملک
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹افغانستان پر امریکی قبضے کے سترہ سال پورے ہونے پر ایک سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکثر افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکہ افغانستان میں سب سے زیادہ ناکام رہا ہے-
-
ایران کے خلاف پابندیاں اور امریکی چیلینج
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲حکومت امریکہ نے جامع ایٹمی معاہدہ سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لئے بھرپور مہم چلا رکھی ہے اور ایرانی قوم کے خلاف یک طرفہ پابندیوں کے سلسلہ میں وہ دیگر ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن آئیے دیکھتے ہیں کہ امریکہ کو اپنی اس کوشش میں کتنی کامیابی مل سکی ہے؟