سحر نیوزرپورٹ
امریکا میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست ویسکانسن میں کئی دنوں سے جاری احتجاج اور بدامنی کو اندرونی دہشت گردی قرار دے دیا۔
امریکا میں جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاہ فاموں کا قتل عام بھی جاری ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آخری دن چل رہے ہيں۔
امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔
ایران کے نائب صدر نے امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ کو ظلم اور بربریت کی وجہ قرار دیا ہے۔