-
القوات اللبنانیہ کی شرارتوں پر حزب اللہ لبنان کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱حزب اللہ لبنان کی مرکزی کاؤنسل کے رکن نبیل قاووق نے خبردار کیا ہے کہ القوات اللبنانیہ پارٹی دوہزار نو سے امریکہ اور سعودی کے پیسے پر پل رہی ہے اور اس کا مقصد استقامتی محاذ کو چھوٹ پہنچانا ہے۔
-
پیغمبر اسلام کا پیروکار مسئلہ فلسطین پر غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، ہم صیہونی حکومت کو منمانی نہیں کرنے دیں گے: نصر اللہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت ملک کے دفاع کے لئے ہے اور ہم تل ابیب کو اپنے قومی سرمایہ کو لوٹنے نہیں دیں گے۔
-
سید حسن نصراللہ نے لبنان میں خانہ جنگی اور اسے تقسیم کرنے کی سازش سے اٹھایا پردہ، مجرموں کی نشاندہی کی
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سربراہ نے گذشتہ جمعرات کو بیروت میں ہوئے فائرنگ کے واقعات کے پیچھے خطرناک سازش سے پردہ اٹھایا۔
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا خطاب، لبنان میں ایندھن کے بحران، بیروت سانحے اور قندوز کے حالیہ واقعے پر اہم بیان
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے ملک میں معین وقت پر انتخابات ہونے پر تاکید کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی حزب الله کے سربراه سے ملاقات
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سید حسن نصر اللہ نے ایران کی قدردانی کی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
ایرانی تیل در آمد کیا تو لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
بڑے اہتمام سے ایرانی تیل لبنان پہنچا۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔