-
امریکی ڈرون حملوں کا اختیار سی آئی اے کے پاس، ڈونالڈ ٹرمپ
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اور متنازعہ فیصلے میں مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی (CIA) کوڈرون حملے کرنے کے نئے اختیار دے دیئے ہیں۔
-
امریکہ، پاکستان کی رضا مندی سے کارروائی کرتا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سی آئی اے اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی کے لیے سویلین حکومت سے بات چیت کی اور حکومتی رضامندی سے سی آئی اے نے پاکستان میں کارروائیاں کیں۔
-
داعش کے حملوں کی بابت سی آئی اے کا انتباہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش مغربی ملکوں میں دہشت گردانہ حملے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اگر منصفانہ عدالت قائم کی جائے تو ہم امریکہ لوٹ سکتے ہیں: اسنوڈن
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵امریکی جاسوسی تنظیم سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے کہا ہے کہ اگر اس بات کی ضمانت فراہم کی جائے کہ ان کے خلاف مقدمہ منصفانہ عدالت میں چلایا جائے گا تو وہ امریکہ واپس لوٹنے کو تیار ہیں -
-
سی آئی اے کے حکام پر مقدمہ چلایا جائے: ہیومن رائنس وآچ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے قیدیوں پر تشدد کے جرم میں سی آئی اے کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔