SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے بعض علاقوں میں امریکی ہتھیاروں کا انکشاف

    شام کے بعض علاقوں میں امریکی ہتھیاروں کا انکشاف

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    شامی فوج نے جمعے کے روز مشرقی صوبے دیرالزور میں بھاری مقدار میں امریکی ساخت کے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

  • شام میں داعش کے لئے امریکی حمایت

    شام میں داعش کے لئے امریکی حمایت

    Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹

    امریکی ہیلی کاپٹروں نے شام کے علاقے دیرالزور میں پرواز کرنے کے بعد اس علاقے سے داعش کے کئی سرغنوں کو شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں منتقل کردیا ہے۔

  • شام میں داعش کی شکست، اسرائیل کے لئے ایک اور ڈراؤنا خواب

    شام میں داعش کی شکست، اسرائیل کے لئے ایک اور ڈراؤنا خواب

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳

    شام میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی مدد سے حالیہ دنوں میں جو کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں ان سے اسرائیل، ایک اور ڈراؤنے خواب سے دوچار ہوگیا ہے۔

  • امریکا کے ذریعے داعشی عناصر کی یورپ منتقلی

    امریکا کے ذریعے داعشی عناصر کی یورپ منتقلی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    امریکا اور اس کے اتحادیوں نے ہزاروں داعشی عناصر کو شام سے یورپ منتقل کیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، پوتن

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، پوتن

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ علاقے اور خاص طور سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ بدستور جاری رہے گی۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    شامی فوج کی لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب علاقہ غوطہ غربی کی جانب پیشقدمی جاری ہے ۔

  • فلسطین کو چھوڑکرداعش کی حمایت

    فلسطین کو چھوڑکرداعش کی حمایت

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بعض علماء نے گمراہ کن فتوے دے کر جوانوں کو داعش میں شامل کیا۔

  • قومی آشتی کے مذاکرات پر زور

    قومی آشتی کے مذاکرات پر زور

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر

    حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔

  • دمشق کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کا محاصرہ

    دمشق کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کا محاصرہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳

    شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ کے دہشت گردوں کا محاصرہ کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS