-
سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱عالم اسلام بالخصوص فلسطین کی بحرانی صورتحال کے چلتے، خادم حرمین شریفین کہلانے والے سعودی بادشاہ ملک سلمان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسا لگتا ہے آب زمزم کا مزہ بدل گیا ہے‘‘!
-
سعودی عرب میں افراتفری!!! ۔ کارٹون
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳۲۱ اپریل کی شب آل سعود کے شاہی محل میں ہونے والی زبردست فائرنگ کے بعد سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ ایک چھوٹے کھلونہ ڈرون کی وجہ سے عمل میں آئی۔جبکہ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ حقیقت اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو کچھ کہا جا رہا ہے۔غیر مصدقہ خبروں میں ایک خبر یہ بھی تھی کہ اس واقعے کے بعد ملک سلمان اور ولی عہد بن سلمان دونوں محل سے باہر نکل کر ایک فوجی چھاؤنی میں چلے گئے تھے۔
-
سعودی شاہی محل میں فائرنگ کے بعد سکیورٹی سخت، ڈرون پر پابندی
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵سعودی حکام نے بغیر اجازت ڈرونز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
-
آل سعود کے شاہی محل میں گولہ باری ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴گزشتہ شب آل سعود کے شاہی محل میں کافی دیر تک گولیوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔اس واقعے کے بارے میں اب تک بہت سی متضاد خریں موصول ہوئی ہیں۔حقیقت کیا ہے شاید آنے والا وقت بتادے!
-
ملک سلمان کی بیٹی کو گرفتار کرنے کا حکم
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸فرانس کی ایک عدالت نے سعودی عرب کے شاہ سلمان کی بیٹی اور ولی عہد محمد بن سلمان کی سوتیلی بہن کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
-
سعودی عرب، بیٹے کی ناتجربہ کاری اور باپ کی تشویش
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ان دنوں عرب سیاسی حلقوں میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گہری تشویش پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
-
ملک سلمان کا دورۂ روس ۔ تصاویر
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱ملک سلمان کسی بھی غیر ملکی دورے پر جاتے ہیں تو انکی ’’قارونانہ‘‘ شاہ خرچیاں ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں جگہ بنا لیتی ہیں۔ اس شاہ پیر کا یہ سفر بھی کچھ ایسا ہی رہا۔اسکی صرف ایک مثال یہ کہ جس سیڑھی سے یہ جہاز سے اترتے ہیں،وہ بھی سونے کی بنی ہوئی ہے۔
-
سعودی ولیعہد کو ٹرمپ کا آشیرواد
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیرمعمولی اقدام میں، سعودی عرب کے نئے ولیعہد محمد بن سلمان کے انتخاب کے ابتدائی لمحات میں ہی مبارکباد پیش کی ہے-
-
سعودی عرب میں اقتدار کی جنگ، ملک سلمان کے باغیانہ اقدامات کا نتیجہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶اس ملک کے بادشاہ سلمان نے ،سعودی ولیعہد محمد بن نائف کو برطرف کرکے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد مقرر کردیا ہے-
-
سعودی شاہ کی اپنے بیٹے کو تخت نشیں کرنے کی کوشش
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶سعودی شاہ اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو تخت نشیں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی لئے انھوں نے اپنے ولی عہد کے کچھ اختیارات سلب کر لئے ہیں۔