-
فلسطینیوں کی کاروائی صیہونی جارحیت کا جواب ہے: تحریک حماس
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہوئی ایک شہادت پسندانہ کاروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ قدس کے شیخ جراح محلے میں شہادت پسندانہ کارراوئی، ایک صیہونی زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰مقبوضہ قدس کے شیخ جراح محلے میں اتوار کی صبح شہادت پسندانہ کارروائی ہوئی جس میں، ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔
-
شیخ فادی کی شہادت پسندانہ کارروائی، استقامت کی تاریخ میں فیصلہ کن ہے: فلسطینی رہنما
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے جنرل سکریٹری نے شیخ فادی ابو شخیدم کی شہادت پسندانہ کارروائی کو استقامت کی تاریخ میں فیصلہ کن مرحلہ قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی بیت المقدس میں صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے دو باوردی دہشتگردوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام میں 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ، فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴فلسطین کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
ایران میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں بنی معالی ادومیم نامی صیہونی بستی کے اینٹرینس پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک صیہونی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس کاروائی میں خود فلسطینی جونوان نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ حالیہ دنوں میں صیہونی دہشت گردوں کی من مانیوں اور انکی دھر بکڑ نے فلسطینی عوام کو خاصا غضب ناک کر دیا ہے۔
-
ایک جوان فلسطینی کی کارروائی، چار صیہونی فوجی زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار کا استعمال کر کے چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔