یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے وزیر نے بیت المقدس میں گزشتہ روز شہادت پسندانہ کارروائی اور اس کے خلاف صیہونی برادری کے غصے کے جواب میں صیہونیوں کے لیے ہتھیار رکھنے کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والے نوجوان کے بارے میں تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
گزشتہ شب مقبوضہ قدس کے شمالی علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 صیہونی ہلاک ہو گئے۔
صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی سروس شاباک نے اعتراف کیا ہے کہ رواں سال فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران انتیس صہیونی مارے گئے۔
فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جنین شہر کی ایک کالونی میں اسلامی استقامت نے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ نابلس کے واقعات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے عزم و ارادے سے صیہونی حکومت کو شکست دینے کی پوری ماقت و توانائی رکھتی ہے۔
غرب اردن اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں ۔
مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے ایک اسرائیلی کو بری طرح زخمی کردیا