-
شہید محسن نے سب کا دل جیت لیا ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹جوان شہید جو اپنے آقا حسین (ع) کی طرح تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا۔
-
ایران، 7 تیر کے شہداء کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج 27 جون 1981 کے شہداء کی 37 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
-
ایرانی قوم کی کامیابی ایثار، فداکاری اور جہاد کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر روحانی
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شہادت، ایثار اور فداکاری کو گرانقدر سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی تمام کامیابیاں، ایثار و فداکاری اور خدا کی راہ میں جہاد کی مرہون منت ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی: امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔
-
شہدا سے الوادعی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲تہران حملوں کے شہدا کے جنازے کے الوادعی تعزیتی پروگرام میں اعلی ایرانی قیادت نے شرکت کی۔
-
صدر روحانی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹صدر مملکت نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رح) کی مزار پر حاضری دی۔
-
جب غیر ملکی سفارتکار شہیدوں کے مہمان ہوتے ہیں ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۰۲۲ ممالک کے سفارتخانوں سے تعلق رکھنے والے دسیوں فوجی اہلکار جنوبی ایران میں انجام پانے والنے راہیان نور ٹور پر جا پہونچے۔
-
ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔
-
راہیان نور- ایک روحانی و معنوی ٹور
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۰سحر رپورٹ
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔