فرزند رسول، امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص قبرستان میں مدفون شہدا کے سنگ مزار پر لکھی تحریروں میں رنگ بھرتی ہوئی کچھ خواتین۔