-
شاہی حکومت کا نسل پرستانہ اقدام ،غیر ملکیوں کو بحرین کی شہریت دینے کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷بحرین کی شاھی حکومت نے ملک میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی غرض سے، آمریت مخالفین کی شہریت منسوخ کرنے کے ساتھ ہی خلیج فارس تعاون کونسل کےرکن ملکوں کے شہریوں کو شہریت دینے کے ایجنڈے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
بحرینی عدالتوں کے ظالمانہ فیصلے
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں اپنی تشدد آمیز پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ الدقاق اور ان کے دو ساتھیوں کی شہریت منسوخ کر دی۔
-
بحرین میں مزید تیرہ افراد کی شہریت منسوخ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰بحرین کی نام نہاد عدلیہ نے مزید تیرہ افراد کی شہریت منسوخ کردی ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت نے دو ہزار پندرہ میں دو سو آٹھ افراد کی شہریت سلب کی: جمعیت الوفاق
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷بحرین کی جمعیت الوفاق ملی نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے دو ہزار پندرہ میں دو سو آٹھ بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے۔