-
صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔