شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran
اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔