-
نائیجریا میں مظاہرے آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
-
علامہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے علامہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کی غیر قانونی حراست کے خلاف اور ساتھ ہی ان کی رہائی کے حق میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
-
نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرے - تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲نائجیریا کی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ابھی تک رہا نہیں کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔