-
عالمی استکبار کو تمام میدانوں میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے، میجر جنرل صالحی
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل صالحی نے کہا ہے کہ ملک کو باہر سے فوجی ہتھیارحاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور جلد ہی ایس تھری ہینڈرڈ سے بہتر سسٹم تیار کر لیا جائے گا۔
-
ایران میں مشرق وسطی کے سب سے بڑے نیوکلیئرہاسپیٹل کی تعمیر کا منصوبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا نیوکلیئر ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
-
امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا جواب
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹حکومت کی امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا جواب ایک لاکھ SWU افزودگی کی شکل میں ہو گا۔
-
امریکہ نے جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل نہیں کیا : علی اکبرصالحی
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنا سب کے مفاد میں ہے، تہران
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی معاہدے کا پابند ہے اور اس کی خلاف ورزی میں وہ ہرگز پہل نہیں کرے گا۔
-
ایران ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی میں پہل نہیں کرے گا: صالحی
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی کبھی بھی پہلے خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
بوشہر میں نئے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں: صالحی
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ بوشہر کے نئے ایٹمی بجلی گھر کے آغاز سے ملک میں سالانہ بائیس ملین بیرل تیل کی بچت ہو گی۔
-
حج کا راستہ بند کرنا عالم اسلام کو کمزور کرنا ہے: صالحی امیری
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے حج کو اسلامی ملکوں کے متصل ہونے کا راستہ قرار دیا ہے۔
-
یوکیا امانو کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی نہیں کرے گا مگر یہ کہ مقابل فریق کی جانب سے خلاف ورزی کی جائے۔
-
امریکی وعدہ خلافیاں جاری ہیں : صالحی
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸ایران کے ادارہ ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں امریکہ کی وعدہ خلافیاں جاری ہیں۔