-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا ردعمل شدید اور بھرپور ہو گا: علی اکبر صالحی
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر مقابل فریقوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران کا ردعمل شدید اور بھرپور ہو گا۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے قانون کی مدت میں توسیع پر ایران کا شدید احتجاج
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے امریکا کے وزیرتوانائی سے ملاقات میں ایران مخالف پابندیوں کے قانون آئی ایس اے کی مدت میں توسیع کے بل کی منطوری پر شدید احتجاج کیا ہے -
-
ایران میں نیوکلیئر میڈیسن کی تیاری کا معاہدہ طے پا گیا
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۹ایران اور متعدد غیر ملکی کمپنیوں کے درمیان نیوکلیئر میڈیسن کی تیاری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
امت مسلمہ ایران کی ایٹمی کامیابی پر خوش ہے: صالحی
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقے کی بعض حکومتوں کے کینہ و حسد کے باوجود، ایران کی ایٹمی کامیابی سے عام طور پر امت مسلمہ خوش ہے-
-
علی اکبر صالحی کی برسلز میں موگرینی سے ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کا اسٹریٹیجک ایٹمی پروگرام مسلسل ترقی کر رہا ہے: علی اکبر صالحی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کا اسٹریٹیجک ایٹمی پروگرام مسلسل ترقی کر رہا ہے۔
-
ایران اور جاپان کے درمیان ایٹمی تعاون
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان ایٹمی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
ایران میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی رونمائی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں دو جدید قسم کی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں اور دیگر جدید ترین ایٹمی مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
مقابل فریق نے اگر ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے میں کوتاہی برتی تو تہران کا جواب سخت ہو گا، علی اکبر صالحی
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر پانچ جمع ایک گروپ کے رکن ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کوتاہی کی تو تہران اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
ایران کو ایٹمی ایندھن کی تیاری میں خود کفیل بنانا چاہتے ہیں، علی اکبر صالحی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اندرون ملک ایٹمی ایندھن کی تیار ی پر آنے والی لاگت کو عالمی قیمتوں کے برابر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔