-
ایران کے وزیر خارجہ اور صربیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۷ایران کے وزیر خارجہ اور صربیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے مختلف اقتصادی ، سیاسی اور بین الاقوامی میدانوں میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ اور صربیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے مختلف اقتصادی ، سیاسی اور بین الاقوامی میدانوں میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔