SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • ایک حملے میں ۳۰ طالبانی ہلاک! ۔ ویڈیو

    ایک حملے میں ۳۰ طالبانی ہلاک! ۔ ویڈیو

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵

    افغانستان کے صوبۂ سمنگان میں طالبان کے ایک ٹریننگ سینٹر پر افغان فضائیہ نے بمباری کی جس میں کم از کم ۳۰ طالبان مارے گئے!

  • طالبان کمانڈرملاعبدالمنان اخوند کی ہلاکت کی تصدیق

    طالبان کمانڈرملاعبدالمنان اخوند کی ہلاکت کی تصدیق

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵

    افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملہ

    کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸

    افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • افغان مسئلے کو فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ

    افغان مسئلے کو فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ افغانستان کو ہمہ گیر سیاسی عمل کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک،25 مسافر اغوا

    افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک،25 مسافر اغوا

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱

    افغانستان میں طالبان دہشتگرد 25 مسافروں سے بھری بس کو یرغمال بنا کر نامعلوم مقام پر اپنے ہمراہ لے گئے۔

  • طالبان کے حملے میں 22 افسران ہلاک، متعدد زخمی

    طالبان کے حملے میں 22 افسران ہلاک، متعدد زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸

    افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 22 افسران کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔

  • طالبان امن کی بحالی میں سنجیدہ نہیں: عبداللہ عبداللہ

    طالبان امن کی بحالی میں سنجیدہ نہیں: عبداللہ عبداللہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷

    افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے ملک میں 17 سالہ شورش کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ امن کے لیے سنجیدہ ہی نہیں۔

  • جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو

    جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳

    گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

  • ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

    ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

  • سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست جاری

    سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست جاری

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶

    دہشتگردوں کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی،طالبان، جیش محمد، حرکت المجاہدین اورجماعت الفرقان سے ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    ۱۴ minutes ago
  • صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
  • مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
  • ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS