-
جنگ ہر مسئلے کا حل نہیں: امریکی جنرل
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈن فورڈ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان ہارے نہیں بلکہ 17 سالہ جنگ کے بعد بھی اُن کی پوزیشن کافی مضبوط ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کا حملہ، 30 پولیس اہلکار ہلاک
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں طالبان کے حملے میں 30 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغان سیکورٹی فورس اور طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸افغانستان کے صوبوں میدان وردک اور تخار میں طالبان کے حملوں میں افغان سیکورٹی فورس کے بارہ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغان مسئلے کا حل سیاسی ہے عسکری نہیں: پینٹاگون
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸پینٹاگون نے بالآخر یہ اعتراف کر لیا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل غیرعسکری ہے۔
-
افغانستان میں 12 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶افغانستان کے صوبوں میدان وردک اور تخار میں طالبان کے حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی فوجی افغانستان سے نکل جائیں:طالبان
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
افغان طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ17 اہلکار ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷افغانستان کے شمالی صوبے تخار پر طالبان کے حملے میں 17 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان : فوجی ایئربیس پر حملے میں 25 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں فوجی ایئربیس پر طالبان کے حملے میں کم از کم 25 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: داعش اور طالبان میں جھڑپ 21دہشتگرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰داعش اور طالبان میں سے کسی بھی گروپ نے اس جھڑپ کے تعلق سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے ۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کی نئی لہر
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ