-
افغانستان میں امن مذاکرات کو دھچکا
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
-
افغانستان میں آپریشن 52 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے46 دہشت گرد وں کو ہلاک کیا۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 8 بچے جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 افغان اہلکار ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳طالبان نے گذشتہ رات بالا بلوک، پشترود اور پشت کوہ اضلاع میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا تھا۔
-
طالبان اور حزب الحرار کے خلاف کارروائی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حزب الحرار (ایچ یو اے) کے نیٹ ورک کو غیر فعال کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
-
افغانستان میں امریکا کے فوجی اڈے نا منظور
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲طالبان نے افغان سرزمین پر امریکا کے دو فوجی اڈے برقرار رکھنے کی شرط مسترد کردی۔
-
افغان طالبان اور امریکا کے مذاکرات
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم واشنگٹن سے بات چیت کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہیں۔
-
افغانستان کے خام آب پر طالبان کا قبضہ 60 افراد ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳افغانستان کے صوبے جوزجان کا ضلع خام آب طالبان کے قبضے میں چلا گیا، جس کی افغان حکام نے بھی تصدیق کی ہے۔
-
افغانستان: 44 ہلاک، امریکہ کی غلط رپورٹنگ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳افغانستان میں جھڑپوں میں30سیکیورٹی فاہلکاروں سمیت 44 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان: جھڑپوں میں6 سکیورٹی اہلکاراور31 طالبان ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 31 طالبان اور 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔