-
ایرانی فلم "ڈرائیونگ کلاس" کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایرانی فلم، ڈرائیونگ کلاس کو امریکہ میں منعقدہ عالمی فلمی میلے کے خصوصی ایوارڈ بگ مڈی سے نوازا گیا۔
-
ایران، ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر+ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱۶ فروری کو ایران کے مختلف شہروں میں زیر تعلیم ہندوستانی طلبا نے تہران میں ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر شہریت ترمیمی بل اور ان آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ طلبا نے ملکی آئین کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے ہندوستان میں سبھی اقوام کا برابر سے احترام کئے جانے اور ملک کی قدیمی اور خاص کنگا جمنی تہذیت کو باقی رکھنے کا مطالبہ کیا۔
-
ملک کو ماضی کی نسبت حزب اللہی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
طلبہ کا اہم ترین فریضہ! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای معصومین علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے رہے ہیں۔آپ تعلیم و تربیت کو ہر ملک کی ترقی و پیشرفت کی بنیاد قرار دیتے ہیں اور طلبا کے لئے تعلیم کے حصول کو ایک عبادت سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔
-
سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسلامک یونیورسٹی میں جھڑپ، 1 ہلاک، 35 زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلباء نے کل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
کامیابی کی چوٹیاں ۔ پوسٹر
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸عیش و آرام، نکمے پن، بیکار بیٹھے رہنے اور دشمن کے تیار کردہ کھیل تماشوں میں الجھ کر کامیابی کی چوٹیوں کو نہیں چھوا جا سکتا…، خوب پڑھئے لکھئے اور سماجی نظم و ضبط کا مکمل طور پر خیال رکھئے! (رہبر انقلاب اسلامی/14.03.2005)
-
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
-
طلباء ڈے ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷آج 7 دسمبر ہے اور آج کی یہ تاریخ ایران میں یوم طلبہ سے موسوم ہے۔