-
فلپائن میں سمندری طوفان سے 70 ہزار افراد بے گھر
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے سمندری طوفان سے 3 افراد ہلاک اور70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔
-
تامل ناڈو میں طوفان ایک ہزار ماہی گیرلاپتہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷ہندوستان اور سری لنکا میں طوفان نے تباہی مچا دی جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق اور کافی مالی نقصانات ہوئے۔
-
ویتنام میں طوفان کا قہر، 37 ہلاک، 40 لاپتہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ویتنام میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔
-
طوفان سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷حالیہ دنوں میں امریکہ میں آنے والے طوفان سے زور آزمائی کرتا ہوا ایک رپورٹر۔
-
جہازوں کا ٹریفک جام!!۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹فلوریڈا میں طوفان سے پہلے ہی ٹریفک جام!
-
سمندری طوفان ارما فلوریڈا اور جارجیا کے لئے بڑا خطرہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹سمندری طوفان ارما کئی جزائر کی تباہی، 12لاکھ متاثرین اور 23 افراد کی ہلاکتوں کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا اور جارجیا سے آج ٹکرائے گا۔ طوفان کے نتیجے میں 150میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا اندیشہ ہے۔ فلوریڈا کے گورنر نے ارما کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
-
طوفان ارما کی تباہ کاریاں، 10 افراد ہلاک لاکھوں متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸خوفناک طوفان ارما نے کیریبین جزائر میں تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ہاروی طوفان کی تباہ کاریاں،30 ہزارافراد بے گھر
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴ہاروی طوفان نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ ریسکیوکاعملہ تاحال تمام علاقوں تک نہیں پہنچ سکا اس لیے خدشہ ظاہر کیاجارہاہےکہ اموات کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان، 5 ہلاک متعدد لاپتہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس آفت زدہ قرار، مواصلاتی نظام تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروی نے تباہی مچادی، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا، چھتیں اڑ گئیں، درخت اکھڑ گئے ، ٹیکساس کو آفت زدہ ریاست قرار دے دیا گیا ہے۔