-
ہندوستان، رن وے پر طیارہ حادثے کا شکار، 20 ہلاک، درجنوں زخمی+ ویڈیوز
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰ہندوستانی ریاست کیرالا میں ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دو ٹکڑے ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹوں سمیت کم از کم 20 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے میں دو ٹکڑے ہوا، پائلٹ سمیت تین کی موت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹ہندوستان کی سرکاری ائير لائن، ائیر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گيا جس کے بعد اس کے دو ٹکڑے ہو گئے۔
-
معاملہ بین الاقوامی سطح پر قانونی و سیاسی طریقے سے اٹھایا جائے: اٹارنی جنرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ایران کے اٹارنی جنرل نے ایرانی مسافر طیارے پر دو امریکی جنگی طیاروں کی کھلی جارحیت اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے مسافرطیارے کو ہراساں کئے جانے کی مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱یمن کی تحریک انصار اللہ نے امریکی دہشت گرد ٹولے سینٹکام کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایرانی طیارے کو ہراساں کرنا امریکی لاقانونیت کی کوئی پہلی مثال نہیں: باقری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکہ کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی کوشش کو فضائی ڈکیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
امریکہ کے مجرمانہ اقدام پر یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کی تنقید
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹انسانی حقوق کی یورپی مدافع تنظیم نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے اقدام کو ایک مجرمانہ اقدام قرار دیا۔ تنظیم نے اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوری تحقیقات اور قصورواروں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران ہر قسم کے دشمنانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو روکنے سے متعلق امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جارحیت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہم ایرانی قوم کے خلاف کسی بھی مخاصمانہ اور متنازعہ اقدام کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیں گے۔
-
رافائل لڑاکا طیارے ہندوستان کے حوالے
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹فرانس سے خریدے گئے رافائل جنگجو طیارے رواں ہفتے کے دوران ہندوستان کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔
-
حادثے کا شکار یوکرین کے طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کا عمل مکمل
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹حادثے کا شکار یوکرین کے طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے پیرس جانے والے ایرانی وفد کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ حادثے کی تفتیشی ٹیم کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے۔
-
امریکا کے مخاصمانہ اقدام کی فلسطینیوں نے بھی مذمت کی، ایران کو جوابی کاروائی کا پورا حق ہے
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے اور خطرے میں ڈالنے کے امریکی اقدامات کی فلسطینی گروہوں نے سخت مذمت کی ہے۔