-
سعودی عرب میں طیارہ تباہ 4 افراد ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰سعودی عرب کے صوبے تبوک میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱کسی تکنیکی یا موسم کی خرابی کے سبب کبھی کبھی طیاروں کا زمین پر اترنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے موقع پر پائیلٹ کی مہارت اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
-
امریکہ میں سی 130 طیارہ تباہ، متعدد ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
-
الجزائر میں طیارے کےسانحہ پر سوگ اور ایران کی تعزیت
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
الجزائر میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰ان دنوں طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حادثات بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں کے دوران کئی طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔
-
بنگلہ دیشی طیارے کوحادثہ، ہلاکتوں کا خدشہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کا ترک طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی علاقے میں گزشتہ روز گرنے والے ترکی کے خصوصی طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی روٹ پر ایرانی طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
-
حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی - تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان ایر لائنز کمپنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار چھیاسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔