-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی تحقیقات
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵پی آئی اے سے متعلق طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جہاں اس نے کراچی میں اس مقام کا بھی معائنہ کیا ہے جہاں یہ طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کی نشاندھی کی گئی ہے۔
-
ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے
-
پاکستان، طیارہ حادثے کا شکار، 60 جاں بحق، ایران کا اظہار افسوس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار: سبھی سو مسافر جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافرطیارہ کراچی میں حادثہ کا شکار ہوگیا ہے جس میں تقریبا سبھی ایک سو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸امریکہ میں طیارہ گرنے اور طیارے میں سوار افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰پاکستان کا اف ۱۶ طیارہ بدھ کے روز کے ایک ریہرسل کے دوران حادثہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اختر بھی جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ ۲۳ مارچ کو منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریبات کے پیش ںظر جاری مشقوں کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔
-
سعودی عرب کا جاسوس طیارہ تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵خبری ذرائع نے صوبہ جیزان میں سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
آسٹریلیا کی فضا میں دو طیاروں میں تصادم، 4 ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵آسٹریلیا میں تباہ ہونے والوں طیاروں میں سے ایک طیارے نے منگلور ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی جب کہ دوسرے طیارے کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔