-
حادثے کا شکار ہونے والے یوکرینی طیارے کی افسوسناک ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳تہران کے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئینگ 737 تکنیکی خرابی کے باعث بدھ کی صبح گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوکرائن کے وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے کی تصدیق کی جس میں 167 مسافر اور عملے کے 9 اہلکار شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والے مسافروں میں ایران، کینیڈا، سویڈن، یوکرائن، برطانیہ اور افغانستان کے مسافر شامل تھے۔ بوئنگ 737 مسافرطیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے تلخ واقعات پرتعزیتی پیغام
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ایران میں رونما ہونے والے دو تلخ واقعات پر تعزیتی پیغام تحریر کیا ہے ۔
-
فنی خرابی کے باعث یوکرین کا مسافر طیارہ تہران کے قریب گر گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱یوکرین کا مسافر بردار طیارہ، حادثے کا شکار ہوگیا اور تہران کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
-
قزاقستان میں طیارہ حادثہ ، پندرہ افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴قزاقستان میں مسافر بردار جہاز گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قزاقستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ 14 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰قزاقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایرانی طیارہ حادثے کا شکار
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ایران کا ایک طیارہ آج صبح سبلان کے پہاڑی سلسلے میں گر گیا ۔
-
ایتھوپیا میں جہاز گرا،سبھی مسافر جاں بحق ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷بدھ کے روز ٹیک آف کرنے کے کچھ ہی لمحوں بعد ایتھوپیا میں ایک طیارہ زمین پر آگرا جس کے نتیجے میں سبھی 157 مسافر جاں بحق ہو گئے۔
-
کینیڈا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ تمام مسافر ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا اور فرانس میں فضائی حادثات 15 ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶امریکا اور فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر بچوں سمیت 15 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
امریکا میں ایک اور طیارہ زمین بوس، 3 افراد ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا زمین بوس گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔